پیمراکا چینل 24اور دن نیوز چینلز پر جرمانہ اور معافی نشر کرنے کا حکم
تمام چینلز سپریم کورٹ کے نافذ کردہ ضابطہ اخلاق کی مکمل پاسداری کریں ٹی وی چینلز مؤثر تاخیری نظام ،ایڈیٹوریل بورڈ کے نفاذ کیساتھ اس امر کو یقینی بنائیں کہ چینلز کسی کیخلاف ذاتی نفرت، شرانگیزی اور بدنامی کیلئے کسی کے آلہء کار نہ بنیں،ہدایت
بدھ 2 مارچ 2016 18:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مارچ۔2016ء) پیمرا کونسل آف کمپلینٹس لاہور نے ڈاکٹر مہدی حسن کی زیرِ صدارت اپنے 59ویں اجلاس میں چینل 24 کے میزبان مبشر لقمان کے ایک پروگرام میں پنجاب پولیس کیخلاف ہتک آمیز پروگرام کے ذریعہ پنجاب پولیس کو بدنام کرنے پر چینل کو ایک لاکھ روپے جرمانے اور معافی نشر کرنے کی ہدایت کر دی۔کونسل آف کمپلینٹس نے چینل 24کیخلاف محمد انور اور مسز تابندہ شبیر کی جانب سے دائر کردہ دو مختلف شکایات کی سماعت کرتے ہوئے جرمانے کے اطلاق اور معافی نشر کرنے کے فیصلے کے ساتھ ساتھ تمام چینلز کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے نافذ کردہ ضابطۂ اخلاق کی مکمل پاسداری کے احکامات دیتے ہوئے کہا کہ ٹی وی چینلز مؤثر تاخیری نظام اور ایڈیٹوریل بورڈ کے نفاذ کے ساتھ ساتھ اس امر کو یقینی بنائیں کہ ان کے چینلز کسی کے خلاف ذاتی نفرت، شرانگیزی اور بدنامی کیلئے کسی کے آلہء کار نہ بنیں۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.