کراچی سے لاہور آنیوالی شالیمار ایکسپریس سے 25لاکھ کیش سے بھری الماری چوری کیے جانے کا انکشاف
شبہ ہے کیش سے بھری الماری بہاولپور اسٹیشن سے چوری کی گئی ، 20سے زائد ملازمین کو حراست میں لیکر تحقیقات شروع کردی گئیں
بدھ 2 مارچ 2016 19:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مارچ۔2016ء) کراچی سے لاہور آنے والی شالیمار ایکسپریس سے 25لاکھ کیش سے بھری الماری چوری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ، ریلوے پولیس نے 20سے زائد ملازمین کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں ۔ ذرائع کے مطابق شالیمار ایکسپریس کو ٹھیکیداری نظام کے تحت چلایا جاتا ہے اور پرائیوٹ ٹھیکیدار اسے چلاتے ہیں۔
اس مد میں ان ٹھیکیداروں کو روزانہ 17لاکھ روپے محکمہ ریلوے کو جمع کروانے ہوتے ہیں۔اس مد میں ادائیگی کے لئے جب ٹرین کراچی سے لاہور کے لئے روانہ ہوئی تو اس میں 25لاکھ کی رقم موجود تھی جو کہ الماری میں تھی ۔لاہور پہنچنے پر علم ہوا کہ ڈائننگ روم میں موجود کیش سے بھری الماری چوری ہو چکی ہے جس پر لاہور ریلوے پولیس نے معاملات کو اپنے ہاتھ میں لے کر تحقیقات کاآغاز کر دیا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.