اسحاق ڈار کے چہرے پر مسکراہٹ نہیں یہ مسکراہٹ اس وقت ہوتی ہے جب انہیں قرضہ مل جائے ،اعتزاز احسن
بدھ 2 مارچ 2016 20:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مارچ۔2016ء) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے قرضوں سے متعلق پالیسی بیان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ آج اسحاق ڈار کے چہرے پر مسکراہٹ نہیں یہ مسکراہٹ اس وقت ہوتی ہے جب انہیں قرضہ مل جائے ۔
(جاری ہے)
بدھ کو سینیٹ کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے سینیٹ میں اسحاق ڈار کے قرضوں سے متعلق پالیسی بیان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسحاق ڈار سے پہلے بھی متعدد بار تفصیلات سنی ہیں لیکن خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا جس پر اسحاق ڈار نے مسکرانا شروع کردیا ۔
سینیٹ کے اجلاس میں اسحاق ڈار کے بیان پر خطاب کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ اسحاق ڈار آج مسکرائے نہیں ہیں ،ڈار صاحب تب مسکراتے ہیں جب قرض ملتا ہے ،اسحاق ڈار نے آج سنجیدہ اور قدرے غصے سے باتیں کی ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ وزیر خزانہ نے اعداد و شمار کا گورکھ دھندہ پیش کیا جس کا جائزہ لینا چاہیے ،سینیٹ میں اقتصادی صورتحال پر بحث کرنا چاہتے ہیں ۔اجلاس میں چیئر مین سینیٹ نے ہدایت کی کہ اسحاق ڈار کی تقریر کا متن تمام ممبران کو فراہم کیا جائے ،آئندہ ہفتے اقتصادی رپورٹ پر بحث کی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.