پاکپتن میں حق مانگنے کیلئے مظاہرے
ذیشان حیدر بدھ 2 مارچ 2016 21:59
پاکپتن ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 02 مارچ۔2015ء) پیرا میڈیکل سٹاف ضلع پاکپتن نے دوسرے روز بھی ای ڈی او ہیلتھ پاکپتن کے باہر احتجاجی دھرنا اور ای ڈی او ہیلتھ پاکپتن سراج دین کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور مطالبہ کیا کہ2011ء کے سروس سٹریکچر پر عمل درآمد کیا جائے ورنہ احتجاج جاری رہے گا بعد ازاں ڈی سی او پاکپتن جاوید اختر محمود نے پیرا میڈیکل کے عہدیدران حافظ اسلم، چوہدری علی اکبر، شاہنواز اور دیگر عہدیداران سے مذاکرات کئے اس موقع پر ڈی سی او پاکپتن نے پیرا میڈیکل سٹاف کے عہدیداران کو یقین دلایا ہے کہ 7مارچ پیر والے دن پیرا میڈیکل سٹاف کے مطالبہ پر عمل درآمد کردیا جائے گا جس پر عہدیداران نے7مارچ تک احتجاج کا سلسلہ موخر کردیادوسری جانب پنجاب ڈپلومہ انجنئیرز اور تمام متعلقہ محکموں کے سٹاف ملازمین حکومت پنجاب کی طرف اپ گریڈیشن کے سلسلہ میں نا انصافی کرنے پر پریس کلب پاکپتن کے باہر احتجاجی دھرنا دیا اور مطالبہ کیا کہ جب تک حکومت پنجاب سکیل میں اپ گریڈیشن نہیں دے گی احتجاج جاری رہے گا ۔
مزید قومی خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.