ایشئین کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں تیزی
جمعرات 3 مارچ 2016 14:59
ٹوکیو ۔ 3 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مارچ۔2016ء) ایشین کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو یورو اور ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں تیزی رہی جس کی وجہ امریکا کی بہتر روزگار ڈیٹا رپورٹ ہے۔
(جاری ہے)
ٹوکیو مارکیٹ میں ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ بدھ کو نیویارک کی شرح 113.46 ین فی ڈالر سے بڑھ کر 113.96 ین فی ڈالر رہی جبکہ یورو کے مقابلے میں ڈالر 1.0865 ڈالر فی یورو سے مستحکم ہوکر 1.0857 ڈالر فی یورو کی سطح پر آگیا۔
ین کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ میں استحکام دیکھنے میں آیا جو پچھلے روز نیویارک کی شرح 123.27 ین فی یورو سے بڑھ کر 123.74 ین فی یورو کی سطح پر رہی۔ ملائیشیاء کی کرنسی رنگٹ اور جنوبی کورین کرنسی وان کی شرح تبادلہ میں اضافہ نمایاں رہا۔گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق فروری کے دوران امریکا میں 2 لاکھ 14 ہزار افراد کو روزگار ملا جو کہ پیشگی اندازے (1 لاکھ 90 ہزار ) سے کہیں زیادہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.