پارٹی میں ہوتے ہوئے معلوم تھاجماعت کے کرمنلز بھارت آتے جاتے رہتے ہیں ٗ نبیل گبول
رابطہ کمیٹی کے رکن نے بتایا کچھ ہونے والا ہے آپ نائن زیرومت آنا ٗ بتایاگیا قائد ایم کیوایم نے انیس قائم خانی اوردیگرکومارنے کا آرڈردیاہے ٗ رد عمل مصطفی ٰکمال کوبتاناچاہیے300ارب کے ترقیاتی بجٹ کاکتناحصہ لندن جاتاتھا ٗ سابق این اے کی گفتگو
جمعرات 3 مارچ 2016 20:55
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مارچ۔2016ء) ایم کیو ایم کے سابق ایم این اے نبیل گبول نے کہاہے کہ پارٹی میں ہوتے ہوئے معلوم تھاجماعت کے کرمنلز بھارت آتے جاتے رہتے ہیں ، رابطہ کمیٹی کے رکن نے بتایا کچھ ہونے والا ہے آپ نائن زیرومت آنا ٗمجھے بتایاگیا کہ قائد ایم کیوایم نے انیس قائم خانی اوردیگرکومارنے کا آرڈردیاہے۔مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس کے بعد نبیل گبول کا کہنا تھا کہ رابطہ کمیٹی کے 70فیصد لوگ مصطفی کمال والی سوچ رکھتے ہیں، رحمان ملک نے دشمن ملک کے فنڈسے چلنی والی جماعت کوسپورٹ کیا، مصطفی کمال نے رحمان ملک کو بحیثیت وزیر داخلہ آگاہ کیا کہ ہم پھنس گئے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ کہ ایم کیوایم میں نیا دھڑا بن چکا ہے، مصطفی کمال ان لوگوں کولاناچاہتے ہیں جومختلف معاملات پرپریشان ہیں، مصطفی کمال،الطاف حسین کی پالیسیوں سے پریشان افرادکوڈرائی کلین کراناچاہتے ہیں ٗ جیلوں میں بند،گرفتارافرادکوپیغام دیاگیاڈرائی کلین کراناہے تومیری طرف آئیں، اس لیے ’’را‘‘ کے ایجنٹ کہلانے والے کے لیے عام معافی کی بات کی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.