پولیس ،پاکستان رینجرز اور سیکور ٹی اداروں کا تھا نہ بھا رہ کہو کے علا قوں ، عبد اللہ ٹا ؤن ، بلجیم ٹا ؤن ، نئی آ بادی بھا رہ کہو، بھیرہ سید اں اور گردو نواح کے علاقوں میں سر چ آپریشن،09مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ وایمونیشن برآمد
جمعرات 3 مارچ 2016 22:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 مارچ۔2016ء) پولیس ،پاکستان رینجرز اور سیکور ٹی اداروں کے افسران و جو انو ں کا تھا نہ بھا رہ کہو کے علا قوں ، عبد اللہ ٹا ؤن ، بلجیم ٹا ؤن ، نئی آ بادی بھا رہ کہو، بھیرہ سید اں اور گردو نواح کے علاقوں میں سر چ آ پر یشن،09مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ وایمونیشن برآمد۔130 سے زائدگھر وں کو سر چ کیا گیا ۔
سر چ آپر یشن کا مقصد اسلام آبا دمیں سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہو سکے۔ایس ایس پی اسلام آباد ساجد کیانی۔تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز اسلام آ باد پو لیس ،پا کستا ن رینجر ز اور سیکور ٹی اداروں کے افسران و جو انو ں نے ، عبد اللہ ٹا ؤن ، بلجیم ٹا ؤن ، نئی آ بادی بھا رہ کہو ، بھیر ہ سیداں اور گردو نواح میں سر چ آ پر یشن کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.