پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 295پوائنٹس کا اضافہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 4 مارچ 2016 17:29

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04 مارچ 2016ء) : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 295پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 100 انڈیکس کی قیمت 32ہزار441کی سطح پر آ گئی ہے۔

(جاری ہے)

اسٹاک ایکسچینج میںپوائنٹس میں اضافے کے بعدپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی مالیت میں 51ارب روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :