آئیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،فروری میں 90 بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آر درج
جمعہ 4 مارچ 2016 22:52
اسلام آباد ۔ 4 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 مارچ۔2016ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے فروری میں 90 بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سرکل سے 29 راولپنڈی سرکل سے26 اٹک سرکل سے10 جہلم سرکل سے11 اور چکوال سرکل سے14بجلی چور بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے اور ان سب کے خلاف متعلقہ تھانوں میں ایف آئی آر درج کروا دی گئی۔
جبکہ بجلی چوروں کے خلاف مزید کاروائی کرتے ہوئے آر اے بازار راولپنڈی سے ایک،دینہ سے ایک اور پنڈدادنخان سے بھی ایک بجلی چور بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ بجلی چوروں کے خلاف متعلقہ تھانے میں ایف آئی آر درج کر وا دی گئی ہے۔آئیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف بلا تفریق کارروائی جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.