اسلام آباد: سلمان تاثیر کا قتل درست نہیں تھا، حنفی مسلک میں گستاخی کی سزا قتل نہیںبلکہ حاکم وقت اپنی مرضی کے مطابق فیصلہ کر سکتا ہے۔مفتی تقی عثمانی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 5 مارچ 2016 12:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 مارچ 2016ء) : وفاقی شرعی عدالت کے سابق جج اور معروف عالم دین مفتی تقی عثمانے نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کو غلط قرار دے دیا۔
(جاری ہے)
مفتی تقی نے کہا کہ سلمان تاثیر کا قتل درست نہیں ، درس کی ایک تقریب میں توہین رسالت اور اس کی سزا سے متعلق ایک طالبعلم نے دریافت کیا تو تقی عثمانی نے بتایا کہ حنفی مسلک میں گستاخی کی سزا قتل نہیں بلکہ کوئی بھی حاکم وقت اپنی مرضی کے مطابق فیصلہ کر سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں ممتاز قادری کی جانب سے سلمان تاثیر کے گئے قتل کو درست نہیں سمجھتے ۔مفتی تقی پاکستان میں دیو بندی مکتب فکر کےجید عالم تصور کیے جاتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کی رائے کو مکتب میں بڑی اہمیت حاصل ہے، انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.