وزیراعلیٰ کابغیر پروٹوکول پاکستان کڈنی اینڈ لیورٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کے منصوبے کی سائٹ کا دورہ
شہبازشریف نے سائٹ پر ہی منصوبے کے مختلف امور کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کی
ہفتہ 5 مارچ 2016 20:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 مارچ۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے بغیر پروٹوکول پاکستان کڈنی اینڈ لیورٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ وریسرچ سنٹر کے منصوبے کی سائٹ کااچانک دورہ کیا اورسائٹ پر ہی منصوبے کے مختلف امور کا جائزہ لینے کے ضمن میں اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کی۔وزیراعلیٰ کو سائٹ پر منصوبے کے مختلف امور بارے بریفنگ دی گئی۔
وزیراعلیٰ نے منصوبے کی تعمیرکیلئے پائل ورک کا بھی معائنہ کیا ۔اس موقع پر وزیراعلی نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ منصوبے کے پائل ورک میں اعلی کوالٹی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے اورپائل ورک کے مزید ٹیسٹ کرائے جائیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیورٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ وریسرچ سنٹرکا منصوبہ صحت عامہ کی معیاری سہولتوں کی فراہمی کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے ،لہٰذااس منصوبے کو محنت اور جذبے سے آگے بڑھایا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے‘ مریم نواز شریف
-
جنرل اسمبلی فلسطینیوں کی آزاد مملکت کی منظوری کے لیے سکیورٹی کونسل پر دبائو ڈالے،پاکستان
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
کسی غیر ملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کریں گے، دفتر خارجہ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.