گزشتہ سال یورپی یونین کے 28ممالک کو کل 12لاکھ سیاسی پناہ کی درخواستیں موصول ہوئیں‘ رپورٹ
48ہزار پاکستانیوں نے یورپ میں پناہ کی درخواست دی،2300خواتین اور 3ہزار اٹھارہ سال سے کم عمر افراد بھی شامل ہیں
ہفتہ 5 مارچ 2016 21:51
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 مارچ۔2016ء) گزشتہ سال 48ہزار پاکستانیوں نے یورپ میں پناہ کی درخواست دی، ان میں 2300خواتین اور 3ہزار اٹھارہ سال سے کم عمر افراد بھی شامل ہیں۔یورپی یونین کی جانب سے جاری نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال یونین کے 28ممالک کو کل 12لاکھ سیاسی پناہ کی درخواستیں موصول ہوئیں۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق 48ہزار پاکستانی شہریوں نے بھی اس دوران سیاسی پناہ کی درخواستیں دی ہیں جن میں سے 2300خواتین اور 3ہزار اٹھارہ سال سے کم عمر افراد بھی شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال صرف اگست کے مہینے میں 9 ہزار پاکستانیوں نے سیاسی پناہ کی درخواستیں دیں۔سیاسی پناہ کے لئے سب سے زیادہ 15ہزار درخواستیں ہنگری میں دی گئیں جبکہ اٹلی پاکستانی تارکین وطن کی دوسری پسندیدہ منزل رہا جہاں 10ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں، جرمنی ساڑھے 7ہزار درخواستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.