انگلینڈ یورو کپ کی تیاری کے سلسلے میں پرتگال اور ترکی سے دوستانہ میچز کھیلے گا
اتوار 6 مارچ 2016 12:57
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 مارچ۔2016ء) انگلینڈ کی ٹیم رواں برس شیڈول یورو چیمپئن شپ کی تیاری کے سلسلے میں پرتگال اور ترکی کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز کھیلے گی۔
(جاری ہے)
انگلش فٹ بال ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق انگلش ٹیم 22 مئی کو مانچسٹر سٹی اتحاد سٹیڈیم میں ترکی اور 2 جون کو پرتگال کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈلی میچز کھیلے گی۔
اس بات کا بھی اعلان کیا گیا کہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان شیڈول میچ 27 مئی کو سندرلینڈ میں کھیلا جائیگا ایف اے کپ فائنل کے ایک روز بعد انگلینڈ کا مقابلہ ترکی ٗ چیمپئنز لیگ فائنل سے قبل انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ انگلینڈ کو یورپین چیمپئن شپ میں ویلز، روس اور سلواکیہ کے ساتھ رکھا گیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.