بھارت میں دہشتگردی کا خطرہ ٗ پاکستانی قومی سلامتی کے مشیر نے بھارتی ہم منصب کو خطرے سے آگاہ کر دیا
دس داخل ہو نے والے خوکش بمباروں کا تعلق لشکر طیبہ اور جیش محمد سے بتایا جارہا ہے ٗ بھارتی میڈیا بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے آبادئی شہر گجرات سمیت ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی پولیس کی چھٹیاں منسوخ کر کے اہم تنصیبات پر کمانڈوز تعینات کر دیئے گئے ٗ کئی شہروں کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے نگرانی
اتوار 6 مارچ 2016 15:21
نئی دہلی /اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 مارچ۔2016ء) بھارت میں دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ نے بھارتی ہم منصب اجیت ڈوول کو دہشتگردوں سے متعلق خفیہ اطلاع فراہم کردی جس کے باعث بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے آبادئی شہر گجرات سمیت ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ٗ پولیس کی چھٹیاں منسوخ کر کے اہم تنصیبات پر کمانڈوز تعینات کر دیئے گئے ٗ کئی شہروں کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے نگرانی کی گئی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی طرف سے پہلی بار دہشتگردی کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر بھارت کو خفیہ معلومات فراہم کی گئی ہیں پاکستان کے اعلیٰ حکام کی بھارتی ہم منصب سے اس سلسلے میں اہم بات چیت ہوئی کہ دس خودکش بمبارریاست گجرات میں داخل ہوئے جس کے بعد گجرات کے تمام اضلاع میں ہائی الرٹ کردیا گیا اور اہم تنصیبات پر سیکورٹی میں اضافہ کردیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ کے ماہرین کی غزہ میں خواتین اور بچوں کے خلاف اسرائیل کے جنسی تشدد اور حملوں کی مذمت
-
امریکی کمپنی ایمازون کا سنگا پور میں 9 بلین ڈالرسرمایہ کاری کا اعلان
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.