دیوار مہربانی کے بعد اب کراچی میں بازار مہربانی بن گیا
سمیرا فقیرحسین پیر 7 مارچ 2016 11:22
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 مارچ 2016ء) : بیرون ممالک میں مقبولیت حاصل کرنے والی دیوار مہربانی پاکستان میں بھی پہنچی تو مستحق اور سفید پوش افراد کو مدد حاصل ہوئی لیکن مستحق افراد کی سفید پوشی اور ان کی مزید امداد کے پیش نظر کراچی میں بازار مہربانی بنا دیا گیا ہے جس میں کپڑوں سمیت تمام اشیائے ضروریات موجود ہیں۔
(جاری ہے)
ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر کراچی میں بنائے گئے اس بازار مہربانی میں ضرورت کی تمام اشیا موجود ہیں، مذکورہ بازار فلاحی تنظیم جعفریہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل (جے ڈی سی) کی مدد سے بنایا گیا ہے جو ملکی تاریخ کا پہلا باراز مہربانی ہے۔
اس بازار کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں گھریلو ضرورت کی تمام اشیا سمیت بیٹیوں کی شادی کے لیے درکار تمام سامان بھی موجود ہے۔ بازار مہربانی کے لیے مدد کرنے والے افراد کا کہنا ہے کہ اسے مزید وسعت دے کر ملک کے دیگر شہروں تک بھی پھیلانا چاہئیے۔ کراچی میں بنائے گئے اس بازار مہربانی کی کچھ مناظر آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.