کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ عدم پلاننگ اور بد انتظامی ہے، عارف حسن
پیر 7 مارچ 2016 11:22
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 مارچ۔2016ء ) اورنگی پائلٹ پروجیکٹ کے مشیر اور معروف آرکیٹیکٹ وپلانر عارف حسن نے کہا ہے کہ کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ عدم پلاننگ اور بد انتظامی ہے جس کی بڑی وجہ شہری اور بلدیاتی حکومت کی عدم موجودگی ہے اور جب تک بااختیار بلدیاتی حکومتوں کا قیام عمل میں نہیں آتا،شہر کے حالات بتدریج بگڑتے رہیں گے۔
جامعہ کراچی کے شعبہ پبلک ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام لیکچر سیریز ”شہری گورننس ،پیچیدگیاں اورحکمت عملی “ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چنگ چی رکشوں پر پابندی لگانا مسئلے کا حل نہیں بلکہ پلاننگ کے ساتھ ٹریفک کے انتظام کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ٹرانسپورٹ کا مسئلہ عرصہ درازسے چل رہاہے اور کسی بھی حکومت نے کراچی کے ٹرانسپورٹ مسائل کو حل کرنے اور ماس ٹرانزٹ منصوبے کو عملی جامہ پہنانے میں دلچسپی نہیں لی جس کی وجہ سے کراچی کی ٹریفک کا کوئی پرسان حال نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.