آسکر ایوارڈز کی تقریب میں شرکت زندگی کا تاریخی لمحہ تھا‘ پریانکاچوپڑا
پیر 7 مارچ 2016 12:18
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا ہے آسکر ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کے موقع پروہ خود پر بہت دباوٴ محسوس کر رہی تھیں اور خاصی نروس بھی تھیں۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ سفید لباس پہننا ان کی اپنی چوائس تھی وہ پریشان تھیں کہ نہ جانے انھیں اس لباس میں سراہا جائے کہ نہیں۔انھوں نے کہا کہ انھیں اس وقت بہت خوشی ہوئی جب سب نے ان کے لباس کی تعریف کی۔ پریانکا چوپڑہ نے مزید کہا کہ ایوارڈ دیتے وقت بھی تھوڑی سی نروس تھیں لیکن جلد ہی انھوں نے اس پر قابو پالیا۔ان کا کہنا تھا کہ آسکر تقریب میں شرکت ان کی زندگی کے تاریخی لمحات تھے جو وہ کبھی بھلا نہیں سکیں گی۔انھوں نے اس موقع پر بھرپور انجوائے کیا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.