پیسے کی ہوس ہے نہ ہی کھونے کا ڈر،نوازلدین صدیقی
پیر 7 مارچ 2016 12:31
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 مارچ۔2016ء)بالی وڈ کے اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ مجھے پیسے کی ہوس نہیں ہے نا ہی اس کے کھونے کا ڈر ہے ۔ان خیالات کا اظہار بھارتی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
(جاری ہے)
میں نے یہ مقام اپنی سخت محنت اور عمدہ کار کردگی کی بنا پر حاصل کیاہے،انہوں نے کہاکہ جب میں پہلی مرتبہ ممبئی آیا تو جیب میں تین ہزار روپے تھے اور مجھے ان پیسوں کے کھو جانے کا کوئی خوف نہیں تھا۔
انہوں نے بتایا کہ فلموں میں اداکاری کا پیسہ کمانے کے لیے نہیں کرتے اگر مقصد صرف پیسہ کمانا ہوتا تو اپنے گاؤں میں اپنی وسیع و عریض زمیں پر کوئی مل لگا لیتے،نواز الدین صدیقی کا کہنا تھا کہ انہوں نے کبھی کسی پروڈیوسر سے ان کی فلم میں اداکاری کے لیے کسی مخصوص رقم کا مطالبہ نہیں کیامزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.