حکمران عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکے ہیں‘سردار محمد اقبال یوسف
پیر 7 مارچ 2016 12:52
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء) صدر مسلم لیگ ن سعودی عرب سردارمحمد اقبال یوسف نے کہا کہ نوجوان کمر کس لیں ، نوجوان مسلم لیگ ن کا قیمتی اثاثہ ہیں ان کے صلاحیتوں کو بھرپور طریقے سے بروے کار لائیں گے مسلم لیگ ن نے نوجوان کے حقوق پر کبھی کمپرمائز نہیں کیا ،نوجوان کو ہر شعبہ میں نمائندگی دی جائے گی مسلم لیگ ن عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے ،عوام کی جوق در جوق مسلم لیگ ن میں شمولیت میاں نواز شریف کے ساتھ محبت کا ثبوت ہے۔
۔انہوں نے کہا کہ حکمران عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکے ہیں،گزشتہ پانچ سال میں حکومت عوام کو ریلیف دینے کے بجائے اقتدار کے مزے لوٹی رہی ، موجودہ حکومت عوام مسائل حل کرنے میں مکمل طورپر ناکام ہوچکی ہے ،مسلم لیگ ن برسر اقتدار آ کر آزاد خطہ میں سب سے پہلے بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کروائے گی تاکہ اقتدرا گراس روٹ لیول تک منتقل کیا جا سکے وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے قیادت میں مسئلہ کشمیر حل ہو گا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.