حکومت پنجاب کے بروقت اقدام سے 1لاکھ 20ہزار میٹرک ٹن آلو برآمد ہو چکاہے‘ ڈاکٹر فرخ جاوید
پیر 7 مارچ 2016 15:05
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 مارچ۔2016ء) صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید نے کہا ہے کہ بھارت کی اجناس پر یورپ ،امریکہ اور روس سمیت دنیا کے اکثر ممالک میں پابندی ہے جبکہ پاکستانی کسانوں کی انتھک محنت اورمحکمہ زراعت کے افسران و عملے کی راہنمائی کے باعث بہتر ین کوالٹی پاکستانی اجناس دنیا بھر میں برآمد کی جارہی ہیں اور طن عزیز کیلئے گراں قدر زرمبادلہ کمایا جا رہا ہے۔
وزیر زراعت نے بتایا کہ رواں سیزن میں اب تک پنجاب سے 1لاکھ20ہزارمیٹرک ٹن سے زائدآلو روس، ملائشیا، سری لنکا، متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین، اومان، کویت، مالدیپ، سنگاپوراورسومالیا کوبرآمد کیا جا چکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت پنجاب کے اس اقدام کے باعث کسان کو براہ راست فائدہ پہنچ رہاہے اور لوکل مارکیٹ میںآ لو کی قیمتیں مستحکم ہوئی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.