جماعت اہل حدیث کے رہنماؤں کی شب قدر کچہری دھماکہ کی مذمت ، جانی نقصان اظہار افسوس
پیر 7 مارچ 2016 16:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 مارچ۔2016ء) جماعت اہل حدیث پاکستان کے امیر حافظ عبدالغفار روپڑی،سیکرٹری جنرل مولانا پروفیسر عبدالمجید، مرکزی رہنما مولانا عبدالوہاب روپڑی، مولانا عبدالوحید روپڑی، مولانا شکیل الرحمن ناصر ، شاہد محمود جانباز سمیت دیگر ذمہ داران نے پشاور شب قدر کچہری میں دھماکہ کی شدید مذمت اور سانحہ میں ہونیوالے جانی نقصان پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
امیر جماعت اہلحدیث پاکستان حافظ عبدالغفار روپڑی نے کہا ہے کہ حکمران و سیاستدان الزامات پر مبنی سیاست کی بجائے عوام کے تحفظ کو ترجیح دیں۔ ملک پاکستان کسی بھی طرح انتقامی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ حساس ترین مقام پر تخریبی کارروائی حکومت سمیت دیگر تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.