ٹی ٹونٹی کرکٹ، قومی ٹا پ آرڈر نے ٹیم کی لٹیا ڈبو دی
ذیشان مہتاب پیر 7 مارچ 2016 16:44
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔7مارچ2016ء ) ٹی ٹونٹی کرکٹ کو عام طور پر بلے بازوں کا کھیل کہا جاتاہے تاہم یہ بات پاکستانی بیٹسمینوں پر صادق نہیں آتی ہے جنہوں نے گزشتہ 4سال کے دوران انتہائی ناقص کاکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے گرین شرٹس کی لٹیا ڈبو رکھی ہے ۔
(جاری ہے)
حالیہ ایشیاء کپ کے دوران قومی ٹاپ آرڈر بلے بازوں نے انتہائی شرمناک کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایونٹ کے 4میچز میں مشترکہ طور پر 5.44کی بدترین اوسط سے محض 49رنز بنائے ۔
پاکستان جنوری 2012ء سے اب تک ٹاپ آرڈ ر پر 20بلے بازوں کو آزما چکا ہے جو اس ٹائم فریم کے دوران دنیا میں سب سے زیادہ تعداد ہے۔قومی ٹاپ آرڈر بلے بازوں نے اس دوران پاور پلے کے اوورز میں محض6.29رنز فی اوور سکور کیے جو گزشتہ چار سال میں کسی ٹیم کے ٹاپ آرڈر کی بدترین پرفارمنس ہے۔گزشتہ 4سالوں کے دوران پاکستانی بلے بازوں کو نصف سنچری سکور کرنے میں اوسطا 9.6اننگز لگیں جو دنیا میں سب سے زیادہ ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.