سعودی عرب میں مزید پانچ افراد میں مرس وائرس کا پتہ چلا لیا گیا

پیر 7 مارچ 2016 21:47

سعودی عرب میں مزید پانچ افراد میں مرس وائرس کا پتہ چلا لیا گیا

ریاض ۔ 7 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 مارچ۔2016ء) سعودی عرب میں مرس وائرس نے 5 افراد کو نشانہ بنا لیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سعودی عرب کی وزارت صحت نے حشیم کے علاقہ میں فوری وارننگ جاری کرتے ہوئے لوگوں سے محتاط رہنے کی اپیل کی ہے اور احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ مرس وائرس کے متاثرہ کیسز مریدا، جدہ، نجران اور ریاض میں سامنے آئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :