غریب ،بیوہ اور بچیوں سے 20 ہزار قرضے پر 3100 روپے سود کی وصولی
ذیشان حیدر منگل 8 مارچ 2016 19:38
کندیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 مارچ۔2016ء ) کندیاں نیشنل رورل سپورٹ پروگرام کا نام استعمال کر کے غریب ،بیوہ اور بچیوں سے 20 ہزار قرضے پر 3100 روپے سود لیا جا رہاہے ۔علاوہ ازیں500 روپے فی ممبر انشورنس کی مد میں لیا جاتاہے اور جب خواتین انشورنس کلیم کرانے جائیں تو عملہ والے نازیبا الفاظ استعمال کرتے ہیں ۔اور کلیم کی رقم بھی نہیں دی جاتی ۔
انتظامیہ خاموش تماشائی ۔تفصیلات کے مطابق کندیاں میں عرصہ درازسے نیشنل رور ل سپورٹ کے نام سے دفتر کروڑوں روپے غریب لوگوں سے سود کی مد میں بٹور چکا ہے ۔اور غریب عورتوں ،بیوہ ،اور بچیوں سے 20 ہزار قرضہ پر 3100 روپے سود وصول کر رہا ہے اور اس کو کوئی پوچھنے والا نہیں ۔کندیاں اوراس کے گردو نواح میں اس نام نہاد ادارے نے لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے کندیاں کے عوامی سماجی حلقوں نے کہا کہ غریب اور کمزور ان پڑھ خواتین کو سود کے شکنجے میں پھنسایا جارہاہے، 500 روپے فی ممبر انشورنس کی مد میں بٹورے جاتے ہیں متاثرین کی شکایات پر جب کندیاں دفترنیشنل رورل سپورٹ پروگرام سے رابطہ کیا گیا تو آفس عملہ نے کہا کہ ہم کچھ بھی نہیں بتا سکتے مبینہ طورپر معلوم ہوا کہ یہ نیشنل رورل سپورٹ پروگرام کا نام استعمال کرتے ہوئے عرصہ دراز سے لوٹ مارکابازار گرم کئے ہوئے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.