سنی دیول منجھا ہوا اداکار ہونے کے ساتھ ایک بہترین ہدایتکار بھی ہے،ہیما مالنی
بدھ 9 مارچ 2016 11:45
ممبئی ۔ 9 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 مارچ۔2016ء) بالی وڈ کی ڈریم گرل کہلائے جانے والی اداکارہ ہیما مالنی نے کہا ہے کہ سنی دیول ایک منجھا اداکار ہونے کے ساتھ ایک بہترین ہدایتکار بھی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق ہیما مالنی نے کہا ہے کہ سنی دیول ایک منجھا اداکار ہونے کے ساتھ ایک بہترین ہدایتکار بھی ہے اور انہیں اپنے( سوتیلے)بیٹے کی قابلیت پر فخر ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ عوام سے کہنا چاہتی ہیں کہ وہ سنی دیول کی تخلیق کو لازما دیکھیں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ اس وقت کیلاش کھیر کے ساتھ ان کی البم عشق انوکھا میں کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے گلوکاری کا بہت شوق تھا اسی وجہ سے میں نے اس میدان میں قدم رکھا ہے، ہیما نے مزید کہنا کہ میں بجھن کی البم ریلیز کر رہی ہوںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.