ایم کیو ایم اسٹیبلشمنٹ کی بے بی تھی ‘ جسے 1983 میں تیار کیا گیا ‘خورسید شاہ
جمعرات 10 مارچ 2016 16:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 مارچ۔2016ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اسٹیبلشمینٹ کی بے بی تھی ‘ جسے 1983 میں تیار کیا گیا ‘ بلاول جب نکلیں گے تو ان کے پاس اختیارات بھی ہونگے ‘ سینٹ کو فیڈریشن کی علامت سمجھتا ہوں ‘ گالم گلوچ اور الزامات کی سیاست سے باہر نکلنا ہوگا ۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ بلاول جب نکلیں گے تو ان کے پاس اختیارات بھی ہوں گے اور جذبہ بھی، عام انتخابات سے قبل بلاول بھٹو کو میدان میں اترنا ہوگا، شہباز تاثیر کی بازیابی پر ان کے اہلخانہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہاکہ سینیٹ کو فیڈریشن کی علامت سمجھتا ہوں۔ گالم گلوچ اور الزامات کی سیاست سے باہر نکلنا ہوگا، ملک بچانے کے لیے تمام سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، اسٹیبلشمنٹ ہو پارلیمنٹ ہو عدلیہ یا پھر میڈیا سب کا وجود پاکستان سے مشروط ہے، باریوں کا الزام لگتا ہے باریاں تو پڑوسی ملک بھارت میں بھی چلتی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.