سینیٹ اجلاس میں مشاہداﷲ خان اورطاہرحسین مشہدی میں تلخ جملوں کاتبادلہ
کرپشن دیکھنی ہے تو لندن چلے جائیں،مشاہداﷲ آپ کہیں تو لاہور کی کرپشن بھی آشکار کردوں،طاہرحسین مشہدی قائمقام چیئرمین نے معاملہ رفع دفع کرادیا
جمعرات 10 مارچ 2016 20:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 مارچ۔2016ء) سینیٹ اجلاس کے دوران وقفہ سوالات میں ضمنی سوال پر مشاہد اﷲ کا طاہر مشہدی کو لقمہ، جس پر طاہرحسین مشہدی نے کہاکہ آپ کہیں تو لاہور کی کرپشن بھی آشکار کردوں۔
(جاری ہے)
جمعرات کو سینیٹ کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران مسلم لیگ ن کے سینیٹرمشاہداﷲ خان اورایم کیو ایم کے سینیٹرطاہرحسین مشہدی کے درمیان کرپشن پرنوک جھوک ہوئی،مشاہداﷲ خان نے کہاکہ لندن کرپشن کی بات کریں،طاہر مشہدی نے کرپشن دیکھنی ہے تو لندن چلے جائیں۔
جس کے جواب میں طاہرحسین مشہدی نے کہاکہ اس کا بھی کہیں تو ذکر کئے دیتا ہوں۔ ہم خاموش رہتے ہیں تو یہ نہ سمجھا جائے کہ منہ میں زبان نہیں لندن کی بجائے پہلے تخت لاہور کی کرپشن دیکھنی چاہیے لندن میں بھی تخت لاہور والوں کے کرپشن سے خرید ے گئے بڑے فلیٹ ہیں۔اس موقع پر قائمقام چیئرمین غفور حیدری نے دونوں سینیٹرز کو خاموش کرادیا اورکہاکہ آپ بزرگ سینیٹر ہیں در گزر کریں۔جس کے بعدمعاملہ ختم ہوگیا۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.