شام اور کوریائی جزائر میں امن کو فروغ دیاجائے، چین اور روسی وزرائے خارجہ میں اتفاق
چین اور روس کے تعلقات کسی مصلحت کے تحت نہیں اصولوں پر مبنی ہیں ، چینی وزیر خارجہ عالمی اور علاقائی صورتحال میں تبدیلی سے ہمارے تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
ہفتہ 12 مارچ 2016 16:06
ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مارچ۔2016ء) چین روس کے ساتھ اپنے تعلقات میں مکمل طورپر پر اعتماد ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان ایک جامع حکمت عملی کے تحت اصولی شراکت داری میں تعاون مزید بڑھتا رہے گا ۔ ان خیالات کا اظہار ماسکو کے دورہ کے دوران چینی وزیر خارجہ نے اپنے ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے بعد بات چیت کرتے ہوئے کیا ہے ۔
انہوں نے شام میں حالات کو بہتر بنانے اور امن کے قیام کے لئے اس رائے کا اظہار کیا ہے کہ دنیا میں امن کے لئے تعاون کی فضا کو فروغ دینا چاہئے، دونوں وزرائے خارجہ نے عالمی اور علاقائی مسائل بالخصوص شام اور کوریائی جزائر کی صورتحال پر بات چیت کی اور دونوں میں ایک وسیع تر اتفاق رائے پایا گیا ۔ ۔انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک اہم اور ترجیحاتی شراکت دار ہیں اور وہ جامع حکمت عملی کے تحت تعاون میں اضافہ کررہے ہیں ، یہ تعلقات کسی مصلحت کے تحت نہیں بلکہ اصولوں پر مبنی حکمت عملی کے مطابق ہیں ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.