ابوظہبی کے ولی عہد زاید آل نہیان کی اداؤں کے سوشل میڈیا پر چرچے
ہفتہ 12 مارچ 2016 21:02
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 مارچ۔2016ء) سعودی عرب کے شہر حفر الباطن میں ہونے والی فوجی مشقوں شمال کی گرج کی اختتامی پریڈ کے دورانابوظہبی کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نہیان کی ادا نے سوشل میڈیا پر لوگوں کے دل جیت لیے۔
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق تقریب میں الشیخ محمد اردن کے شاہ عبداﷲ الثانی کے ساتھ اپنی گفتگو کو ایک دم چھوڑ کر سعودی عرب کے شاہ سلمان کو پانی دینے کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے۔ سوشل میڈیا پر لوگوں نے اس ویڈیو کلپ کا بھرپور خیرمقدم کیا جس میں الشیخ محمد بن زاید شاہ سلمان کو پانی پیش کررہے ہیں جو اپنے سامنے رکھی میز پر سے پانی کی بوتل اٹھانے کی کوشش کررہے تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.