ناجائز اسلحہ کیس میں ملزم کو چار برس قید پچاس ہزار روپے جرمانہ کی سزا

ہفتہ 12 مارچ 2016 22:36

سکھر ۔ 12مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 مارچ۔2016ء) سیکنڈ ایڈیشنل سیشن جج عبدالرحمان قاضی کی عدالت نے بی سیکشن پولیس تھانہ میں درج شدہ ناجائز اسلحہ کیس میں ملوث مزمان الطاف حسین ولد شاہنواز ناریجو پر جرم ثابت ہونے پر چار سال قید اور پچاس ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے، جرمانہ کی رقم کی عد م ادائیگی پر مجرم کو مذید چھ ماہ قید کاٹنا ہوگی۔ بعد ازاں اسے سینٹرل جیل خیرپور منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :