صوبے کے منتخب حکومت تعلیم کے فروغ کے لیے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے، وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ
ہفتہ 12 مارچ 2016 22:38
سکھر ۔ 12مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 مارچ۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ صوبہ سندھ جو کچھ سال قبل تک تعلیم کے شعبے میں ملک کے دیگر صوبوں کی نسبت پیچھے رہ گیا تھا بہت جلد تمام صوبوں سے آگے نکل کر رہنما ء کے طور پر کردار ادا کرے گا نہ صرف یہ بلکہ سندھ صوبہ کا تعلیمی نظام دور دراز کے چھوٹے علاقوں کے لیے مثال ثابت ہوگا کیونکہ صوبے کے منتخب حکومت تعلیم کے فروغ کے لیے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔
جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر انسٹیٹیویٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے سال 2016ء کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پرکانووکیشن میں 150 گریجویٹس کی تعلیم مکمل کرنے پر اسناد دی گئی ، مختلف شعبوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر 9 طلبہ اور طالبات کو سونے اور 3 طلبہ و طالبات کو چاندی کے میڈل دئیے گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس تشدد کا مقابلہ کریں گے،اسد قیصر
-
شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان مروت کو صوبائی کابینہ سے فارغ کر دیاگیا
-
یوم تاسیس پر ریلی نکالنے کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماءشعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
وفاقی وزراءکا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.