وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی جانب سے سکھر پریس کلب کو پچاس لاکھ روپے کا چیک دیا گیا
ہفتہ 12 مارچ 2016 22:38
سکھر ۔ 12مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 مارچ۔2016ء) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ، قومی اسمبلی میں قائد حز ب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کو سکھر پریس کلب کی جانب سے استقبالیہ دیا گیا. جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق اس موقع پر رکن قومی اسمبلی نعمان اسلام شیخ اور وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی ڈاکٹر ارشد مغل بھی مو جود تھے۔
(جاری ہے)
وزیر اعلی سندھ نے سکھر پریس کلب کیلئے 50لاکھ روپے کا چیک دیا. سکھر پریس کلب میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ استحکام و قیام جمہوریت کی آزادی و فروغ کے لئے سکھر پریس کلب نے قابل ستائش مثالی کردار رہا ہے۔ قبل ازیں وزیر اعلی سندھ و دیگر شخصیات کی سکھر پریس کلب آمد پر کلب کے صدر، جان محمد مہر، پی ایف یو جے کے رکن لالہ اسد پٹھان، صدر سکھر یونین آف جرنلسٹس جاوید میمن اور عہدیداران و اراکین نے پر تپاک خیر مقدم کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.