میریٹ ہوٹل میں راحت فتح علی خان کے موسیقی پروگرام میں ہنگامہ آرائی
نشے میں دھت افراد کی ہنگامہ آرائی پر انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے پروگرام کو بند کروادیا
پیر 14 مارچ 2016 11:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مارچ۔2016ء) میریٹ ہوٹل میں راحت فتح علی خان کے موسیقی پروگرام میں ہنگامہ آرائی-اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں عالمی شہرت یافتہ گائیک راحت فتح علی خان کے پروگرام میں نشے میں دھت افراد کی ہنگامہ آرائی۔اسلام آباد کی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے پروگرام کو بند کروادیا۔
(جاری ہے)
میریٹ ہوٹل میں گزشتہ رات شام راحت کے نام سے محفل موسیقی کا اہتمام کیا تھا۔ مارکی ہال میں جاری محفل موسیقی میں نشے میں دھت افراد نے ہنگامہ آرائی اور ہلڑ بازی کی جس پراسسٹنٹ کمشنر کامران چیمہ نے کارروائی کرتے ہوئے پروگرام کو بند اور ہال کو سیل کردیا۔ شام راحت پروگرام ون ون مارکیٹنگ اور میریٹ ہوٹل کے اشتراک سے ترتیب دیا گیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.