پنجاب حکومت کا تحفظ خواتین ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا ہے -صوبائی وزیرقانون
میاں محمد ندیم پیر 14 مارچ 2016 13:49
لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مارچ۔2016ء) پنجاب حکومت کا تحفظ خواتین ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا ہے صوبائی وزیرقانون رانا ثناءاللہ نے جمعیت علماءاسلام (ف)کے امیر مولانا فضل الرحمان پر طنزکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ گھر میں تابعدار شوہر اور باہر جاہ و جلا ل دکھاتے ہیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ حقوق نسواں ایکٹ کی مخالفت کرنیوالوں سے پوچھا جائے کہ کیا خواتین پر تیزاب پھینکنا یا انکی ہڈیاں توڑنا جائز ہے۔
انہوں نے کہا کہ قانون خواتین کے تحفظ کیلئے بنایا گیا جس کی خلاف ورزی کرنیوالے کڑی سزا کے مستحق ہوں گے،حقوق نسواں ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا ہے۔صوبائی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ نیب کو پنجاب کے تمام منصوبوں کی انکوائری کی ہم خود دعوت دیتے ہیں،راناثنائ اللہ نے مزید کہا کہ پرویز الٰہی جو خواب دیکھ رہے ہیں وہ کبھی پورے نہیں ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.