دنیا بھر میں برطانوی شہریوں کے قتل کے حوالے سے پاکستان خطرناک ممالک میں سرفہرست
میاں محمد ندیم پیر 14 مارچ 2016 13:57
لندن(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مارچ۔2016ء) دنیا بھر میں برطانوی شہریوں کے قتل کے حوالے سے پاکستان خطرناک ممالک میں سرفہرست ہے ، گزشتہ چار برس میں37برطانوی شہری پاکستان میںقتل ہوئے۔برطانوی جریدے نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ چار برس میں بیرونی دنیا میں250شہری قتل ہوئے ان میں سے سب سے زیادہ برطانوی شہری پاکستان میں قتل ہوئے۔
جمیکا اور امریکا بھی برطانوی شہریوں کیلئے خطرناک ثابت ہوئے ،اسی مدت میں دونوں ممالک میں چار چار برطانوی سیاح سالانہ کے حساب سے قتل کیے گئے۔دیگر مقامات میںتیونس میں گزشتہ سال جون میں درجنوں برطانوی سیاحوں کو قتل کردیا گیا۔15 ممالک جہاں سب سے زیادہ برطانوی شہریوں کا قتل ہواان میں دو یورپی ممالک فرانس اورا سپین ہیں جہاں بیس شہریوں کا قتل کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.