پاکستان کے پاس ایسے کھلاڑی ہیں جو کسی بھی وقت میچ کا نقشہ بدل سکتے ہیں، ٹنڈولکر
پیر 14 مارچ 2016 16:56
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مارچ۔2016ء)لیجنڈری بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے پاس کئی میچ ونر کھلاڑی موجود ہیں جو کبھی بھی کھیل کا نقشہ پلٹ سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں سچن ٹنڈلکر کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم اشیاء کپ میں کمزور نظر آئی لیکن وہ سمجھتے ہیں کہ مومینٹم شفٹ ہوتے دیر نہیں لگتی ، پاکستانی ٹیم نے واپس جاکر پلاننگ اور کچھ پریکٹس سیشنز بھی کیے ہوں گے لہذا بھارتی ٹیم کو تیار رہنا چاہیئے۔
سچن کا کہنا تھا کہ بھارت اور پاکستان کے مابین میچز ہمیشہ سخت تناوٴ والے ہوتے ہیں اور پاکستان کے پاس محمد حفیظ ، شعیب ملک اور شاہد آفریدی جیسے دھواں دھار بلے باز اور محمد عامر اور وہاب ریاض جیسے بہترین باوٴلر موجود ہیں اس لیے بھارت کو ویسی ہی کرکٹ کھیلنا ہوگی جیسی وہ گزشتہ کچھ عرصے سے کھیلتی آرہی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.