برطانیہ میں مصر کی فضائی کمپنی کے طیارے سے ایک بڑا پرندہ ٹکرا گیا
میاں محمد ندیم منگل 15 مارچ 2016 11:36
لندن(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔15مارچ۔2016ء) برطانیہ میں مصر کی فضائی کمپنی کے طیارے سے ایک بڑا پرندہ ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں طیارے کے ڈھانچے میں ایک بڑا سوراخ ہوگیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ طیارہ لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پہنچ رہا تھا۔مصری فضائی کمپنی کے ایک ذمہ دار نے بتایا کہ اگلے حصے میں واقع ہونے والی ٹوٹ پھوٹ کی درستی کے بعد طیارہ واپس قاہرہ ایئر پورٹ پہنچ جائے گا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ مصری فضائی کمپنی کی پرواز 780 کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر اترنے کے دوران ایک پرندہ طیارے سے ٹکرایا جس کے نتیجے میں اس کے اگلے حصے میں 60 سینٹی میٹر قطر کا سوراخ ہو گیا.. تاہم کپتان طیارے کو بحفاظت اتارنے میں کامیاب ہو گیا۔عہدیدار کا کہنا تھا کہ بہار اور خزاں کے موسم میں بہت سے ہوائی اڈوں پر نقل مکانی کرنے والے پرندوں کی بھرمار ہوجاتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.