آئیفا ایوارڈز کی تقریب کی تیاریاں شاندار ہیں‘ ریتک روشن
منگل 15 مارچ 2016 12:08
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مارچ۔2016ء) بھارتی اداکار ریتک روشن جو ان دنوں یورپ کے دورہ پر ہیں نے اسپین میں اپنی مصروفیات کی تصاویر ٹوئیٹر پر شیئر کی ہیں ۔
(جاری ہے)
42 سالہ ریتک روشن نے ان تصاویر کیساتھ اپنے کمنٹس میں تحریر کیا ہے کہ آئیفا ایوارڈز کی تقریب کی تیاریوں میں مصروف لوگ، جگہیں، عملہ اور ان کی محبتیں سب کچھ شاندار ہے ۔ ریتک روشن کی شیئر کردہ تصاویر میں انیل کپور اور سوناکشی سنہا بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ تینوں بھارتی اداکار یورپ میں بھارتی سینما سے آگہی کی غرض سے یورپ کا دورہ کررہے ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.