عالیہ بھٹ نے زندگی کی 23بہاریں دیکھ لیں
منگل 15 مارچ 2016 12:12
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مارچ۔2016ء)بالی ووڈ کی چلبلی اداکارہ عالیہ بھٹ نے زندگی کی 23بہاریں دیکھ لیں۔بالی ووڈ کی چلبلی اداکارہ عالیہ بھٹ نے فنی کیرئیر کا آغاز فلم سنگھرش میں چائلڈ سٹار سے کیا۔
(جاری ہے)
فلمساز مہیش بھٹ کی اداکار بیٹی نے تھوڑے ہی عرصے میں بالی وڈ میں اپنی جگہ بنا لی۔ ہائی وے، ٹو اسٹیٹس، ہمپٹی شرما کی دلہنیا، شاندار، عالیہ بھٹ کی مشہور فلمیں ہیں۔ اداکاری کے ساتھ گلوکاری کے جوہر دکھانے والی عالیہ کئی ایوارڈ اپنے نام کر چکی ہیں۔ کپور اینڈ سنز اور اڑتا پنجاب عالیہ بھٹ کی آنے والی فلمیں ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.