ڈسٹرکٹ پریس کلب رحیم یارخان میں ایک روزہ ہنگامی انخلاء کی تربیتی ورکشاپ منعقد
منگل 15 مارچ 2016 12:25
رحیم یار خان ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسررحیم یارخان ڈاکٹر عبدالستار بابر کی ہدایات پر موجودہ صورتحال پر میڈیا کے اہم رول کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک روزہ ہنگامی انخلاء کی تربیتی ورکشاپ کا اہتمام ڈسٹرکٹ پریس کلب رحیم یارخان میں کیا گیا ۔ جس میں ریسکیو 1122کی کمیونٹی ٹریننگ ٹیم نے پریس کلب کے تمام اراکین کو ہنگامی انخلاء کی تربیت فراہم کی۔
اس ٹریننگ کا مقصد عمارت میں آگ لگنے اور دھماکہ ہونے یا کسی بھی قسم کے حملے کی صورت میں ہنگامی طور پر محفوظ اور پہلے سے مقرر کئے گئے راستوں کو اپناتے ہوئے عمارت سے باہر نکل جانے اور وہاں سے گھروں تک پہنچانے کے لیے کئے گئے انتظامات کی تربیت فراہم کرنا تھا، اس کے علاوہ دہشت گردوں کے حملے کی صورت میں مختلف 4 طریقے سمجھائے گئے جس سے جانی نقصان کو کم سے کم کیا جاسکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.