وکٹم رسپانس آفسران چٹی دلالوں کی نشان دہی کریں وی آر اوز تھانہ کلچر کی تبدیلی کا نام ہیں، ایس پی انوسٹی گیشن رحیم یار خان
منگل 15 مارچ 2016 12:25
رحیم یار خان ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء) ایس پی انوسٹی گیشن رحیم یارخان عرفان سموں نے کہاہے کہ وکٹم رسپانس آفسران چٹی دلالوں کی نشان دہی کریں وی آر اوز تھانہ کلچر کی تبدیلی کا نام ہیں ۔ ماہانہ کارکردگی کی بنیاد پروی آر او آف دی منتھ ایورڈ دینے کا سلسلہ شروع کیا جائے گا ۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے ضلع رحیم یار خان کے تھانوں میں تعینات وکٹم رسپانس آفسران کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ وکٹم رسپانس آفسران کی تعیناتی کا مقصد تھانہ پر آنے والے ہر سائل کی تیز ترین شنوائی ، مقامی سطح پر شکایات کا ازالہ اور بلا تاخیر انصاف کی فراہمی کو ممکن بنانا ہے جس میں محکمہ کو بڑی حد تک کامیابی حاصل ہوئی ہے جس پر تمام وی آر اوز مبارک باد کے مستحق ہیں لیکن وی آر کا کام یہیں ختم نہیں ہوتا بلکہ وی آر اوز تھانہ کلچر کی تبدیلی کا اہم ترین جز ہیں اس لئے وی آر اوز تھانہ کی سطح پر انسداد رشوت ستانی اور چٹی دلالی کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کریں، اس سلسلہ میں ان کا کام معلومات مہیا کرنا ہے بقیہ کام وہ خود کریں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.