ذوالقرنین حیدر بطور رائٹر ڈرامہ سیریل ” سونے کی زنجیر “ کی تیاریوں میں مصروف
منگل 15 مارچ 2016 13:19
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مارچ۔2016ء) ٹی وی اور تھیٹر کے سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر بطور رائٹر ڈرامہ سیریل ” سونے کی زنجیر “ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ذوالقرنین حیدر نے اپنے ذاتی بینر تلے ڈرامہ سیریل ”سونے کی زنجیر “ بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے رات دن ڈرامے کا سکرپٹ مکمل کرنے میں مصروف ہیں ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ذوالقرنین حیدر اب تک اپنی ڈرامہ سیریل کا 80فیصد سکرپٹ مکمل کر چکے ہیں ۔ معاشرتی موضوع پر بنائے جانے والی ڈرامہ سیریل میں سینئر اداکاروں کے ساتھ نئے ٹیلنٹ کو بھی موقع دیا جائے گا ۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ذوالقرنین حیدر اپریل کے آخر میں اپنی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کا سلسلہ بھی شروع کر دیں گے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.