شمالی کوریا کا ایٹمی ہتھیاروں اور میزائلوں کے نئے تجربات کرنے کا اعلان
منگل 15 مارچ 2016 20:03
سیؤل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مارچ۔2016ء) شمالی کوریا نے بین الاقوامی پابندیوں کے باوجود ایٹمی ہتھیاروں اور میزائلوں کے نئے تجربات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
(جاری ہے)
شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق حکمران کِم یونگ اْن نے جلد از جلد ایک ایٹمی وار ہیڈ کی طاقت جانچنے کے لیے اور اس طرح کے وار ہیڈ کو لے جانے کی صلاحیت کے حامل دْور مار میزائلوں کے تجربات عمل میں لانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ ان تجربات کا مقصد کسی ایٹمی حملے کی صورت میں ملکی دفاعی قابلیت کو بہتر بنانا ہے۔ شمالی کوریا نے گزشتہ جمعے کو بھی نئے ایٹمی دھماکوں کی دھمکی دی تھی۔ شمالی کوریا کی جانب سے جنوری میں ایک ایٹمی تجربے اور فروری میں میزائلوں کے تجربے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اس ملک کے خلاف عائد پابندیاں مزید سخت کر دی تھیںمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.