چین کو 2020تک مزید ایک 1ملین پیشہ ورانہ سماجی کارکنوں کی خدمات درکار
منگل 15 مارچ 2016 21:06
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء/شنہوا) چین کو 2020تک مزید ایک 1ملین پیشہ ورانہ سماجیکارکنوں کی ضرورت ہو گی۔وزیر سماجی بہبودلی ییگو کی جانب سے منگل کو جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں پانچ لاکھ پیشہ ورانہ سماجی کارکن اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں جبکہ ایک لاکھ 80ہزار مزید کارکنوں کی ضرورت ہے ۔
(جاری ہے)
اس وقت ملک میں 4686نجی سماجی بہبود کے ادارے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔
2011سے2020کے مابین سماجی کاموں کے حوالے سے انسانی وسائل پر مبنی دستاویزات کے مطابق 2020کے اختتام تک ملک میں 1.45ملین سماجی کارکن موجود ہوں گے۔پیشہ ورانہ سماجی بہبود کا بنیادی مقصد غربت کا خاتمہ یقینی بنانا ہے ۔ پیشہ ورانہ سماجی ملازمین دیہاتی علاقوں میں غربت کے خاتمہ کے لئے معاونت ثابت ہوتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.