پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی کا حالیہ بیان کافی کارگر ثابت ہو سکتا ہے ‘شاہد آفریدی نے جو کہا اسے مثبت انداز میں دیکھتا ہوںگاوسکر جب بھی پاکستان اور بھارت کا سوال آتا ہے جذبات انتہا کو پہنچ جاتے ہیں ‘ انٹرویو
بدھ 16 مارچ 2016 12:21
کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) سابق بھارتی کپتان سنیل گاوسکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی کا حالیہ بیان کافی کارگر ثابت ہو سکتا ہے اور کولکتہ میں کھیلتے ہوئے اس سے شائقین کے پاکستان مخالفت جذبات میں کمی آ سکتی ہے۔این ڈی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب بھی پاکستان اور بھارت کا سوال آتا ہے جذبات انتہا کو پہنچ جاتے ہیں۔
گاوسکر نے کہا کہ شاہد آفریدی نے جو کچھ کہا اس پر یقینا پاکستان میں ردعمل سامنے آیا تاہم میں اسے مثبت انداز میں دیکھتا ہوں کیونکہ اس سے پاکستانی ٹیم کی مخالفت میں کمی ہو سکتی ہے۔سابق بھارتی کپتان نے کہا کہ آپ بھارتی عوام کے بارے میں اچھی باتیں کرتے ہیں ‘ شاید آپ کا یہی مطلب، شاید آپ کے کہنے کا مطلب یہ نہ ہو لیکن اس سے ہو گا کیا ‘ جہاں تک شائقین کا تعلق ہے تو اس سے پاکستانی ٹیم کو مدد مل سکتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.