امریکی کمپنی کی ویب سائیٹ پر ایرانی ہیکروں کا سائبر حملہ
کارروائی حزب اللہ پر پابندیوں کے انتقام میں کی گئی،ایرانی ہیکرز
بدھ 16 مارچ 2016 12:33
تہران( آن لائن ) ایران سے تعلق رکھنے والے ہیکروں نے ’آئی ڈائریکٹ“ نامی کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی عالمی سروسز فراہم کرنے والی امریکی کمپنی کی ویب سائیٹ پر سائبر حملہ کیا ہے۔ ہیکروں کا کہنا ہے کہ انہوں نے ’آئی ڈائریکٹ‘ پر سائبر حملہ لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کو خلیج تعاون کونسل، عرب لیگ، امریکا اور مغرب میں دہشت گرد تنظیم قرار دینے فیصلے کے ردعمل میں کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی کمپنی کی ویب سائیٹ پر سائبر یلغار کرنے والے گروپ نے اپنی شناخت ”برسٹو“ کے نام سے کی ہے اور کہا ہے کہ وہ حزب اللہ پر پابندیوں کے رد عمل میں مغرب کے دوسرے اداروں کو بھی ایسے ہی نشانہ بنائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ’برسٹو‘ نامی ایک گروپ نے ایک امریکی کمپنی کی ویب سائیٹ پر حملہ کر کے اس کی نشریاتی سروسز اور زمین پر چلنے والے اسٹیشنز کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.