ارجنٹینا نے چین کی کشتی کو غرق کر دیا
کشتی ارجنٹینا کے پانیوں میں غیرقانونی طور پر ماہی گیری کر رہی تھی، ارجنٹین کوسٹ گارڈ
بدھ 16 مارچ 2016 12:40
بیونس آئرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء) ارجنٹینا کے کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے انھوں نے چین کی ایک کشتی کا تعاقب کرنے کے بعد اسے غرق کردیا جو ارجنٹینا کے پانیوں میں غیرقانونی طور پر ماہی گیری کر رہی تھی۔پیر کو ارجنٹینا کے کوسٹ گارڈ کی جانب سے جاری کردی بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کی ایک کشتی سے چینی کشتی لی یان یوان یو 010 کی جانب تنبیہ کے طور پر فائر کیے گئے جو بین الاقوامی پانیوں کی جانب بڑھ رہی تھی۔
کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ انھوں نے پہلے ریڈیو کے ذریعے رابطہ کرنے کی کوشش کی۔ اس کا کہنا ہے کہ کشتی میں سوار تمام افراد کو بچا لیا گیا ہے۔خیال رہے کہ اس خطے میں غیرقانونی طور پر مچھلیاں پکڑا ایک عام مسئلہ رہا ہے۔کوسٹ گارڈ کی جانب سے جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ ’کئی مواقع پر، خلاف ورزی کرنے والے جہاز نے کوسٹ گارڈ کے ساتھ ٹکرانے کے لیے نقل و حرکت کی، جس سے نہ صرف اس کا اپنا عملہ بلکہ کوسٹ گارڈ اہلکار کو بھی خطرہ لاحق ہوگیا، جنھیں بعد میں کشتی کے حصوں کو شوٹ کرنے کا حکم جاری کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.