امریکا اور کیوبا کے درمیان براہ راست ٹیلی فونک رابطے کیلئے ویری زون سے معاہدہ طے پا گیا
بدھ 16 مارچ 2016 12:46
ہوانا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء)امریکا اور کیوبا کے درمیان براہ راست ٹیلی فونک رابطے کیلئے کیوبا کا امریکی ٹیلی مواصلات ادارے ویری زون سے معاہدہ طے پا گیا۔
(جاری ہے)
کیوبا ایک عرصہ سے امریکہ ٹیلی فونک رابطوں کیلئے تیسرے ملک کی مدد کا محتاج تھا تاہم گزشتہ سال کیوبا سے اقتصادی پابندیاں ہٹنے کے بعد یہ سلسلہ بحالی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ گزشتہ روز کیوبن ادارے ای ٹی ای سی ایس اے اور ویری زون کے درمیان ایک معاہدہ پر دستخط ہوگئے۔اس معاہدے کے نتیجے میں کیوبا کے 11 ملین افراد مستفید ہوں گے جبکہ امریکا میں 20 لاکھ کیوبن آباد ہیں جو اپنے گھر والوں سے رابطہ ایک تیسرے ملک کے بجائے اب براہ راست کرینگے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.