پسماندگی سے معاشرے میں بے روزگاری‘ غربت اور محرومی پیدا ہوتی ہے‘ ماضی میں اردو کو سرکاری زبان کے طور پر نافذ کرنے کا وعدہ پورا نہیں کیاجاسکا ‘ اردو کو قومی سطح پر نافذ کرنے سے عام افراد کیلئے سہولت پیدا ہوگی
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کاسیمینار سے خطاب
بدھ 16 مارچ 2016 13:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ پسماندگی سے معاشرے میں بے روزگاری‘ غربت اور محرومی پیدا ہوتی ہے‘ ماضی میں اردو کو سرکاری زبان کے طور پر نافذ کرنے کا وعدہ پورا نہیں کیا جاسکا ‘ اردو کو قومی سطح پر نافذ کرنے سے عام افراد کیلئے سہولت پیدا ہوگی۔
(جاری ہے)
بدھ کو پولیس اور معاشرے میں روابط کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پسماندگی معاشرے میں غربت‘ بے روزگاری اور محرومی پیدا کرتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ماضی میں اردو کو سرکاری زبان کے طور پر نافذ کرنے کا وعدہ پورا نہیں کیا جاسکا بلکہ اردو زبان کو سرکاری زبان کے طور پر نافذ کرنے کے اقدامات کررہے ہیں۔ اردو کو قومی سطح پر نافذ کرنے سے عام افراد کیلئے سہولت پیدا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ جدید دور میں اردو زبان سے استفادہ کرکے آسانی سے آگے بڑھ سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.