امریکی کی کویت میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
بدھ 16 مارچ 2016 14:18
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2016ء) امریکہ نے کویت میں اپنے شہریوں کو خبردار اور ہوشیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ الرٹ وارننگ چند روز قبل کویت سٹی میں ایک امریکی شہری پر قاتلانہ حملہ کے واقعہ کے بعد جاری کی گئی ہے۔ حملہ آور کو بعدازاں گرفتار کر لیا گیا تھا۔
(جاری ہے)
محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی شہریوں پر دہشت گرد حملے ہو سکتے ہیں۔ کویت میں امریکی ایمبیسی کی جانب سے اپنے شہریوں کو اس واقعہ کے بارے میں مطلع کیا گیا ہے۔ سفارتخانے نے حملہ کا نشانہ بننے والے شخص کا نام جاری نہیں کیا نہ ہی حملہ آور کے محرک اور اس کی قومیت کے بارے میں کوئی معلومات فراہم کی ہے
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.